غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے بن گالا میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔غلام مصطفیٰ کھر نے عمران خان کے نظریات اور موقف کی تائید کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزید :

قومی -