نریندر مودی کی سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز کی بیٹی کوانوکھے طریقے سے سالگرہ کی مبارکباد

نریندر مودی کی سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز کی بیٹی کوانوکھے طریقے سے ...
نریندر مودی کی سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز کی بیٹی کوانوکھے طریقے سے سالگرہ کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز کی بیٹی کوانوکھے طریقے سے سالگرہ کی مبارکباد دے ڈالی, کہا کہ ” انڈیا“ کو ”انڈیا“ سے سالگرہ کی مبارکباد ۔

غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کو فیلڈنگ کی نئی جہتوں سے متعارف کروانے والے سابق جنوبی افریقی ٹیسٹ کرکٹر جونٹی رہوڈز نے اپنی بیٹی کا نام ”انڈیا “ رکھا تھا  اور گزشتہ روز انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر پدرانہ شفقت سے بھرا پیغام جاری کیا۔

مزید :

کھیل -