چوہدری نثار سے ڈی جی اینٹی نارکوٹیکس فورس کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار سے ڈی جی اینٹی نارکوٹیکس فورس کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ ...
چوہدری نثار سے ڈی جی اینٹی نارکوٹیکس فورس کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ڈی جی اینٹی نارکوٹیکس فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک نے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

نریندر مودی کی سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز کی بیٹی کوانوکھے طریقے سے سالگرہ کی مبارکباد

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار اورمیجر جنرل مسرت نواز ملک کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ وزیرداخلہ نے مسرت نواز ملک کو بطور ڈی جی اے این ایف تعیناتی پرمبارکباددیتے ہوئے کہا کہ معاشر ے کومنشیات سے پاک کر نے کےلئے جامع پالیسی کی ضرورت ہے اورمغربی سرحدپرباڑلگنے سے ہی منشیات اسمگلنگ کی روک تھام ہوگی ۔

مزید : قومی