شمالی کوریا آج رات ایٹمی دھماکہ کر سکتا ہے: امریکی تھینک ٹینک کا دعویٰ
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی تھینک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا آج رات ایٹمی دھماکہ کرسکتا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، طالبات کا لال چوک پر دھرنا اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں, کئی طالبات زخمی
تفصیلات کے مطابق امریکی تھینک ٹینک کے سربراہ نے شمالی کوریا میں اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا اب سے محض چند گھنٹوں کے بعد ایٹمی دھماکا کرے گا۔
شہر قائد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا چھاپہ،کریکر حملے میں 4اہلکار زخمی
قبل ازیں سینٹر آف نیشنل انٹرسٹ کے ڈائریکٹر آف ڈیفنس اسٹڈیز ہیری کزینز نے پہلے ٹوئٹ کیا کہ مجھے شمالی کوریامیں موجود سرکاری عہدیداروں کی جانب سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کوریائی حکومت کی جانب سے آج ایٹمی دھماکہ کرنے کے50فیصد امکانات ہیں۔
ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کو جواب جمع کروا دیا
یہ انکشاف ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب چین ، امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان تعلقات کو بہتر کرانے اور شمالی کوریا کو میزائل پروگرام کو بند کرانے کی لئے کوشاں ہے۔