بھارتی شہربنارس میں واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا

بھارتی شہربنارس میں واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
بھارتی شہربنارس میں واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا

  



بنارس(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )بھارتی شہربنارس میں واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں متعارف کرائے گئے قانون کے مطابق گروپ ایڈمن واٹس ایپ گروپ میں جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے والوں کو سمجھائیں، بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے روکیں۔نہ ماننے والوں کو گروپ سے نکال دیں، ایسا نہ کیا تو گروپ ایڈمن کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔

مزید : بین الاقوامی