غیرت کے نام پر لڑکے پر تشدد کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

غیرت کے نام پر لڑکے پر تشدد کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  

لاہور( پ ر) مسلم لیگ(ن)حنا پرویز بٹ نے شجاع آباد میں غیرت کے نام پر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا کر ٹانگیں توڑنے کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔با اثر زمیند اور اس کے بیٹوں نے لڑکے کو بھینسوں کے طبیلے میں باند کر لاٹھیاں ماری جس سے لڑکے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی۔کیا پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کیا اور کیا کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اس کی مکمل تفصیلات سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -