چوہدری عامر صدیق کی صاحبزادی کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی

چوہدری عامر صدیق کی صاحبزادی کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی

  

لاہور(پ ر )وائس چیئرمین مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ،صدر مصری شاہ لوہا مارکیٹ چوہدری عامر صدیق کی صاحبزادی تاجور عامر کی شادی آغا محسن منیر سے انجام پائی ،شادی کی تقریب میں شہر کی مقتدر شخصیات سیاسی ،سماجی رہنماؤں ،اعلیٰ سول و فوجی حکام ،پولیس افسران اور تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،جن میں قابل ذکر وفاقی وزرا محمد پرویز ملک،کامران مائیکل،صوبائی وزراء میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ،خواجہ عمران نذیر،بلال یاسین ،رکن قومی اسمبلی ملک ریاض ،رکن صوئی اسمبلی ،غزالی سلیم بٹ ،باؤ اختر علی،چوہدری شہباز احمد،ماجد ظہور،شہزاد منشی،برگیڈیئرمحمد الیاس،برگیڈیئرریاض احمد،برگیڈیئر فرحت،کرنل ارشد ،میجر اظہر حسین رانا،ڈپٹی کمشنرسید سمیر احمد،ڈی آئی جی سہیل سکھیرا،بابر بخت قریشی،ایس پیز علی رضا ، عمر فاروق،ڈی ایس پی ذوالفقار بٹ،رئیس انصاری،جیل سپریڈنٹ اسد وڑائچ، مقصوداحمد ملک،چوہدری فاروق رضا،چوہدری محمد انورشفیق،چوہدری فرید شفیق،چوہدری فیصل افضل،سید پرویزشاہ،سید اویس شاہ،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد علی میاں ،انجم محمود بٹ،باؤ جاوید نصیر،سیکرٹری حمزہ شہباز شریف کبیر احمد تاج،خواجہ احمد حسان ،خواجہ عمران رضا،سہیل بٹ ،بابر محمود،ملک امانت،ملک کلیم اللہ ،حاجی حنیف،عرفان اقبال شیخ،اشرف بھٹی،مہر یونس، جمشید مغل،سہیل مغل،میاں اعجاز،شیخ حیدر،چوہدری فیاض احمد،فیصل بھائی،حاجی اشفاق،رانا اختر،میاں سعید ڈیرے والے،رانا اختر،حافظ عابد،سید اویس شاہ،،ملک احسان ،اظہر شاہ ،خالد انیس،سید اویس شاہ،میاں عثمان ، جاوید بھٹی،سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

منال ناصر،چوہدری بلال ،زبیر انصاری،رانا اخترعلی،سلمان عالی شاہ سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -