3 مئی کو ہونیوالی سپاء اینڈ بیوٹی نمائش میں سٹالز کی بکنگ مکمل ہو گئی،وقاص اشرف

3 مئی کو ہونیوالی سپاء اینڈ بیوٹی نمائش میں سٹالز کی بکنگ مکمل ہو گئی،وقاص ...

  

لاہور(کامرس ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس کی کاسمیٹک اینڈ بیوٹی کمیٹی کے نائب صدر وقاص اشرف نے بتایا کہ نمائش کے لئے سٹالز کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے ۔یاد رہے کہ نمائش فلیٹیز ہوٹل میں دو دن جاری رہے گی۔

مزید :

کامرس -