عام انتخابات میں تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی،شیخ عرفان

عام انتخابات میں تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی،شیخ عرفان

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ عرفان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت آئین وقانون کیساتھ ہیں ‘ملک میں عام انتخابات میں ایک منٹ کی تاخیر بھی برداشت نہیں کی جائیگی انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ والوں نے اس ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور آج قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے ووٹ کی عزت کروانے کا نعرہ لگا رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -