شہری لوڈشیڈنگ سے پانی کی بوند بوند کوترس رہے ہیں،فرخ مون
لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ لاہورکے شہری بدترین لوڈشیڈنگ میں پانی کی بوند بوند کوترس رہے ہیں ،گلیاں گندے پانی سے بھری پڑی ہے اور لاہورشہرگندے پانی کا وینس بن چکا ہے۔
،پشاور کی غیورعوام کے بعد کراچی کے شہریوں نے بھی ایشیا میں کرپشن کے ریکارڈ توڑنے والے جعلی خادم اعلی کوگھاس نہیں ڈالی ۔