29 اپریل کا جلسہ ن لیگ کے ایوانو ں میں ز لز لہ بر پا کر دے گا، عثمان حمزہ

29 اپریل کا جلسہ ن لیگ کے ایوانو ں میں ز لز لہ بر پا کر دے گا، عثمان حمزہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف این اے 128کے مرکزی رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے کہا ہے کہ29 اپریل کو تحریک انصا ف کا لاہور میں ہو نے والا جلسہ ن لیگ کے ایوانو ں میں ز لز لہ بر پا کر دے گا جلسہ میں عوام کی کثیر تعداد شرکت کر کے ن لیگ کا پنجا ب سے سیا سی جنازہ نکا ل دے گی تحریک انصا ف میں اہم شخصیا ت کی شرکت سے پی ٹی آئی اور مضبو ط ہو چکی ہے 29اپر یل کو سجنے والے میدان سے مخا لفین کی ہوش اڑ جائے گی29اپر یل کا جلسہ ثا بت کرے گا کہ اب پنجا ب میں ن نہیں جنو ن حکمرانی کرے گا او ر لاہور جنو ن کا قلعہ ثا بت ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -