پی سی بی کی نااہلی کے باعث ملتان سٹیڈیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پی سی بی کی نااہلی کے باعث ملتان سٹیڈیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار

  

ملتان(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کرڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والاملتان کرکٹ سٹیڈیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔چند سالوں میں ہی دروازے کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ چھتیں بھی کئی جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں۔سیکیورٹی کے نام پر کتوں نے سٹیڈیم کی رکھوالی شروع کردی ہے۔سٹیڈیم کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ لاکھوں روہے ماہانہ تنخواہ وصول کرنے کے باوجود سٹیڈیم کے انتظامات پر توجہ نہیں دے ر ہے جو کسی بھی بڑے حادثے کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -