ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد آج مدمقابل

ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد آج مدمقابل

  

ممبئی(اے پی پی) آئی پی ایل میں آج واحد میچ ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم پانچ میچ کھیل کر چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے ۔

جبکہ ممبئی انڈینز نے ابھی تک صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -