راہول رائے فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے جے پور پہنچ گئے

راہول رائے فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے جے پور پہنچ گئے

  

ممبئی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) بالی وڈ اداکار راہول رائے فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے جے پور پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول رائے نے مداحوں کیلئے ایک وڈیو پیغام شئیر کیا جس میں وہ اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں۔ راہول نے جے پور کے عوام کی مہمان نوازی اور کھانوں کی تعریف بھی کی۔

ہے، راہول جلد ہی فلم میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔

وہ عرصہ دراز سے سیاست سے وابستہ ہیں اورفلم انڈسٹری سے دور ہیں۔

مزید :

کلچر -