یوئیفا چیمپئنز لیگ، سیمی فائنلز فرسٹ لیگ کے میچ آج ہونگے

یوئیفا چیمپئنز لیگ، سیمی فائنلز فرسٹ لیگ کے میچ آج ہونگے

  

لندن(نیٹ نیوز) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے سیمی فائنلز فرسٹ لیگ کے میچز آج ھیلے جائیں گے۔ بائرن میونخ کو ریال میڈرڈ اور روما کو لیورپول کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -