لندن میراتھن دوڑ میں شریک میٹ کیمبل ہسپتال میں دم توڑ گیا

لندن میراتھن دوڑ میں شریک میٹ کیمبل ہسپتال میں دم توڑ گیا

  

لندن(نیٹ نیوز)لندن میراتھن دوڑ میں شریک میٹ کیمبل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق میٹ کیمبل بھی میراتھن میں دوڑنے والے افراد میں شریک تھا جہاں وہ 22.5کلومیٹر ریس میں طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال جا پہنچے اور بعدازاں دم توڑگئے۔ایونٹ آرگنائزرزنے میٹ کی موت پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ29سالہ میٹ کے چلے جانے پر ہم انکے اہلخانہ اور دوست احباب کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔واضح رہے میٹ نے مانچسٹرمیراتھن ریس تین گھنٹے میں جیتی تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -