جیتوپاکستان نامی فراڈسکیم چلانے والوں کیخلاف کارروائی‘ملزم گرفتار، ہزاروں کی نقدی برآمد

جیتوپاکستان نامی فراڈسکیم چلانے والوں کیخلاف کارروائی‘ملزم گرفتار، ...

  

لاہور (کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس کی جیتوپاکستان نامی فراڈسکیم چلانے والوں کیخلاف کارروائی، ملزم جمعہ خان سے ہزاروں کی نقد ی برآمدکرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے جیتو پاکستان شو کے نام پر فراڈ کرنے والے شخص کو گر فتار کر تے ہوئے ۔ملزم جمعہ خان نا می کو جرم کا اعتراف کر نے پر مقد مہ درج کر کہ حوالات میں بند کر دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -