ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں فل ڈریسڈ ریہرسل کا انعقاد

ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں فل ڈریسڈ ریہرسل کا انعقاد

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں فل ڈریسڈ ریہرسل کا انعقادکیا گیاجس میں ڈی جی ریسکیو اور دیگرشرکاء نے شرکت کی اور اس کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں فل ڈریسڈ ریہرسل کا انعقاد ہوا اس ریہرسل کے مہمانِ خصوصی ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر تھے، رجسٹرار اکیڈمی ڈاکٹر فرحان خالد، ڈپٹی ڈائریکٹر فائر اینڈ ریسکیو ڈاکٹر محمد اعظم، ایڈجوٹینٹ اکیڈمی ڈاکٹر علی امام سیدانجینئر زوہیب اصغر، انجینئر تیمور خالد، ڈاکٹر احتشام مظہر اور دیگر شرکاء نے شرکت کی ۔

مزید :

علاقائی -