کیمپ جیل سپر نٹنڈنٹس سمیت دیگر کے تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کیمپ جیل سپر نٹنڈنٹس سمیت دیگر کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں ،اسد وڑائچ کو کیمپ جیل لا ہور سے سنٹرل جیل فیصل آباد ،ساجد بیگ کو انسپلٹوریٹ سے سپر نٹنڈ نٹ سیالکوٹ جبکہ سیالکوٹ کے سپر نٹنڈ نٹ اصغر منیر کو کیمپ جیل تعینات کر دیا گیا ہے ۔