کاہنہ کے قریب ٹریفک حادثہ‘ چنگ چی الٹنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی

کاہنہ کے قریب ٹریفک حادثہ‘ چنگ چی الٹنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی

  

لاہور (کرائم رپورٹر)کاہنہ کے قریب ٹریفک حادثہ، چنگ چی رکشہ الٹنے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقے میں تیز رفتار چنگ چی ٹریکٹر ٹرالی کو اووٹک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چنگ چی میں سوار3افراد سدرہ، پروین اور اختر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق حادثہ رکشہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے ہوا۔

مزید :

علاقائی -