2احتساب عدالتوں میں جج مقرر نہ ہونے کی وجہ سے کرپشن کے سینکڑوں مقدمات التوا ء کا شکار

2احتساب عدالتوں میں جج مقرر نہ ہونے کی وجہ سے کرپشن کے سینکڑوں مقدمات التوا ء ...

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب کی دو عدالتوں کورٹ نمبرایک اور کورٹ نمبر چار میں جج مقررنہ ہونے کی وجہ سے کرپشن کے سیکڑوں مقدمات التوا ء کا شکارہیں ۔

جس کے باعث سائلین کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔نیب کے ملزمان کو جیل سے لاکر اگلی تاریخیں دی جا رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -