اے ٹی ایم فراڈ کیس: ملزم لڑکی کی درخواست ضمانت منظور

اے ٹی ایم فراڈ کیس: ملزم لڑکی کی درخواست ضمانت منظور

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اے ٹی ایم مشین فراڈ کیس میں ملوث لڑکی کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ ملزمہ نسرین پر ساڑے 8لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے۔

ملزمہ نسرین کے خلاف الائیڈ بینک کے مینجرسید ضیاء رضوی کی درخواست پر ایف ائی ائے نے مقدمہ درج کیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزمہ نسرین کی درخواست ضمانت منظور کر لی اور جیل سے رہائی کیلئے ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

B

مزید :

علاقائی -