سینٹری سامان ناقص دینے پر نشاط ٹائل اینڈ سینٹری ورکس کیخلاف 10لاکھ 22ہزار روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

سینٹری سامان ناقص دینے پر نشاط ٹائل اینڈ سینٹری ورکس کیخلاف 10لاکھ 22ہزار روپے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں باتھ روم میں شاور اور دیگر سینٹری کا سامان ناقص دینے پر نشاط ٹائل اینڈ سینٹری ورکس کے خلاف 10لاکھ 22ہزار روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا،عدالت نے کارروائی 2 مئی تک ملتوی کردی۔

صارف عدالت میں فین روڈ کے رہائشی سردار طارق محمود نے نشاط ٹائل ایند سینٹری ورکس فیروز پور روڈ کے خلاف مذکورہ بالا ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -