گوادر ایکسپو میں بڑے صنعتی و تجارتی اداروں نے سٹال لگائے

گوادر ایکسپو میں بڑے صنعتی و تجارتی اداروں نے سٹال لگائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)روزنامہ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ دوروزہ گوادر ایکسپواینڈ ٹر یڈ کانفر نس میں ملک کے بڑے صنعتی و تجارتی اداروں نے سٹال لگا رکھے ہیں ۔سوموار کے روز شروع ہونے والی اس بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کے لیے سٹال ہولڈرز نے اتوار کی رات سے ہی سٹال سجا لیے تھے فلیٹیز ہو ٹل کے وسیع و عریض ہالوں کی بڑی خوبصورتی سے تزئین و آرائش کی گئی تھی ۔معروف سٹال ہولڈرز میں گوادر سنٹرل ، گوادر انڈس سٹی ، کراؤن سٹی گوادر ، ماڈل ٹاؤ ن گوادر ، الغنی ہاؤسنگ سکیم گوادر ، گوادر جیم،ائیر پور ٹ ایونیو سیالکوٹ ، گلوبیز ایو ینیو،مڈاس ، اطہر مارکیٹنگ ، سٹار مارکیٹنگ ، گالف سٹی ، سویرا سٹی ، فائیو بی مارکیٹنگ ، رائل گارڈنز ، وائٹ پر ل گوادر ، ایوان ، پی ٹی بی اے ، ای کوریڈور ، ای پراپرٹی سمیت دیگر معروف ادرے اور کمپنیاں شامل ہیں ۔
سٹال

مزید :

صفحہ اول -