گوادر ایکسپو اینڈ ٹریڈ کانفرنس کی جھلکیاں

گوادر ایکسپو اینڈ ٹریڈ کانفرنس کی جھلکیاں

  

لاہور( جاوید اقبال ، اسد اقبال ، شہزاد ملک ، افضل افتخار ، عامر بٹ ، حسن عباس زیدی ، کامران مغل ، حافظ عمران ، دیبا مرزا)گوادر ایکسپو ٹریڈ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ؐگوادر ایکسپو کا افتتاح گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کیا ۔*مجیب الر حمن شامی اور عمر شامی نے آنے والوں مندوبین کا پر تپاک استقبال کیا۔*کانفرنس میں گوادر اور سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔*رنگا رنگ ایکسپو میں بلوچستان کی ثقافت کے ہر پہلو کو اجاگر کیا گیا۔*ہال نمبر ون میں ملبو سات ،کاسمیٹکس ، جیو لری اور ہاتھ سے تیار کی گئی اشیاء کے سٹالز لگائے گئے۔*ہال نمبر ٹو میں گوادر ہاؤ سنگ سکیموں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے۔*گوادر ایکسپو میں کاروباری افراد نے گہر ی دلچسپی لی۔*ایکسپو میں بلوچی برائیڈل شو پیش کیا گیا ۔*گوادر ایکسپو میں خواتین اور فیملیز کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

جھلکیاں

مزید :

صفحہ اول -