وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق

وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق ،حادثہ اسلام آباد ایکسپریس وے پیش آیا ،کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی کو ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ہائی وے کراس کرتے ہوئے واقعہ پیش آیا۔جاں بحق 43 سالہ صحاب احمد کی لاش کو راول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
وزیر اعظم

مزید :

علاقائی -