4سول، 2ایڈیشنل ججوں کے تبادلے

4سول، 2ایڈیشنل ججوں کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چار سول اور دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی کا تبادلہ سوہاوا سے پنڈ دادنخان جبکہ ایڈیشنل سیشن محمد سجاد کو پنڈ دادنخان سے سوہاوہتعینات کردیا گیا ہے،سول جج ثوبیہ ترمذی کا سوہاوا سے پنڈ دادنخان ،سول جج نصیر عباس پنڈدادنخان سے سوہاوا ،سول جج جمشید انور کا لاہور سے ملتان اورسول جج ندیم اصغر کا ملتان سے لاہور تبادلہ کردیا گیاہے۔
جج تبادلے

مزید :

علاقائی -