مدثر ہلاکت کیس: پولیس اہلکار ریاض عباسی کی عدم پیشی کے باعث ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مدثر ہلاکت کیس: پولیس اہلکار ریاض عباسی کی عدم پیشی کے باعث ناقابل ضمانت ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں جعلی پولیس مقابلے میں مدثر نامی شہری کو ہلاک کرنے کے ملزم پولیس اہلکار ریاض عباس کی عدم پیشی کے باعث ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے درخواست پر مزید کارروائی 27 اپریل تک ملتوی کر دی ۔جسٹس انوار الحق نے محکمہ پراسکیوشن کی طرف سے دائرپولیس افسروں کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی۔

مدثر ہلاکت کیس

مزید :

علاقائی -