پنجاب کی تقسیم پر ریفرنڈم کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

پنجاب کی تقسیم پر ریفرنڈم کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کو تین صوبوں میں تقسیم کرنے سے متعلق ریفرنڈم کرانے کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔

فیصلہ محفوظ

مزید :

علاقائی -