تین بچیوں کو ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ معطل‘ فریقین کے وکلاء حتمی بحث کیلئے طلب
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے اپیلٹ کورٹ اور گارڈین کورٹ کے تین بچیوںآمنہ ، عائشہ اور فاطمہ کو ماں رخسانہ کے حوالے کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا ہے عدالت نے یہ حکم اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ گجرات جیل رانا لطیف کی درخواست پر جاری کیا ۔
بچیاں؍ فیصلہ معطل