احد چیمہ و دیگر کی اراضی کو فائدہ پہنچانے کیلئے سرکاری نہری کھال کی مسماری کیخلاف درخواست پراے سی کینٹ سے مکمل ریکارڈ طلب

احد چیمہ و دیگر کی اراضی کو فائدہ پہنچانے کیلئے سرکاری نہری کھال کی مسماری ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے احد خان چیمہ و دیگر شخصیات کی اراضی کو فائدہ پہنچانے کے لئے سرکاری نہری کھال کی مسماری کے خلاف درخواست پراسسٹنٹ کمشنر کینٹ سے مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔جسٹس شاہد وحید نے ٹیڑھا پنڈ ڈی ایچ اے کے رہائشی شہریار کی درخواست پر سماعت کی ۔

نہری کھال

مزید :

علاقائی -