انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 4 لاہورکے جج چودھری الیاس کا تبادلہ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 4 لاہورکے جج چودھری الیاس کا تبادلہ

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 4 لاہورکے جج چودھری محمد الیاس اڑھائی سال کا عرصہ مکمل کرنے کے بعد تبدیل کر دیئے گئے۔سیشن جج عبدالقیوم خان نے انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 4 کے نئے جج کے طور پرعہدہ کا چارج سنبھال لیاہے۔

مزید :

علاقائی -