دوسرے صوبے بجٹ پیش کرتے ہیں تو پنجاب بجٹ پیش کریگا‘رانا ثناء اللہ

دوسرے صوبے بجٹ پیش کرتے ہیں تو پنجاب بجٹ پیش کریگا‘رانا ثناء اللہ

  

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ دوسرے صوبے بجٹ پیش کرتے ہیں تو پنجاب بجٹ پیش کرے گا۔بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ اگر دیگر صوبے بجٹ پیش نہیں کرتے تو پنجاب بھی پیش نہیں کرے گا۔

رانا ثناء اللہ

مزید :

صفحہ آخر -