برطا نیہ کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرے، تاجر رہنما وسیم اختر

برطا نیہ کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرے، تاجر رہنما وسیم اختر

  

لندن(نمائندہ خصوصی) لندن کے علاقے لیٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے رکھنے والے تاجروں کا اجلاس ہوا جس میں تاجر رہنما سلیم فاروق، وسیم اختر ، نجیب احمد، ہارون لیاقت اور دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں شریک تاجر رہنما وسیم اختر کا کہنا تھا برطانوی حکومت کو کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرنا چاہئے برطانیہ بھر میں موجود اوورسیز کاروباری افراد کشمیر تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں لیٹن کے تاجروں کی جانب سے تحریک آزادی کشمیر کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

تاجر اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -