مولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کاسربراہی اجلاس 27اپریل کو طلب کر لیا

مولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کاسربراہی اجلاس 27اپریل کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ اورجمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیرمولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کاسربراہی اجلاس 27اپریل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور بین الاقوامی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے غور اور مجلس عمل کے رابطہ عوام مہم کے حوالے سے فیصلے کیئے جائیں گے ۔
مولانا فضل الرحمن

مزید :

رائے -علاقائی -