انتخابات میں الزامات اور انتشار کی سیاست کرنیوالوں کو عبرتناک شکست ہوگی ‘ چوہدری عمر جعفر

انتخابات میں الزامات اور انتشار کی سیاست کرنیوالوں کو عبرتناک شکست ہوگی ‘ ...

  

رحیم یار خان(بیورونیوز)مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری محمد عمرجعفر نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

فراہمی مشن ہے، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں اور کسی کو بھی عوامی بہبود کے منصوبوں میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ میں حلقہ کے مختلف عوامی وفود، کونسلرز اور لیگی کارکنوں سے ملاقات کے دو ران چوہدری محمد عمر جعفر نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں الزامات اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کو عبرتناک شکست ہو گی۔الیکشن2018ء میں پہلے کی طرح عوام کی بھر پور طاقت و حمایت سے اقتدار میں آکر مخالفین کی سازشیں ناکام بنائیں گے۔

عمر جعفر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -