ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان

ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان

  

ملتان(جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جسکے(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

مطابق امتحان میں کل 4191امیدوار شریک ہوئے 1950امیدوار پاس 2241 امیدوار فیل ہو گئے کامیاب امیدوار وں کا پاس تناسب 46.53فیصد رہاہے ۔یونیورسٹی نے نتائج ویب سائٹ پر جاری کر دئے ہیں۔یونیورسٹی نے اس امتحان میں فیل ہونے والے امیدواران کو ضمنی امتحان 2017ء میں شرکت کے لئے بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم 03 مئی 2018ء تک جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے ۔

نتائج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -