کانگو بخار کے شبہ میں داخل 2 مریض نشتر میں دم توڑ گئے

کانگو بخار کے شبہ میں داخل 2 مریض نشتر میں دم توڑ گئے

  

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبہ داخل دو مریض(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

گزشتہ روز سوموار کو دم توڑ گئے۔(40)سالا زرثنا زوجہ بسم اللہ وزیرستان سے تعلق ہے۔اور(59)سالاعبدالقیوم ولد موسی خان کا تعلق ڈی جی خان سے ہے۔دونوں مریضوں کو کانگو بخار کے شبہ داخل کروایا گیا تھا۔

کانگو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -