وزارت توانائی نے رمضان المبارک میں سحر وافطار کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنادی

وزارت توانائی نے رمضان المبارک میں سحر وافطار کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر ) وزارت تونائیا ( پاور ڈویژن ) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں سحروافطار (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنادی ذرائع کے مطابق رمضان میں بجلی کی مجموعی طلب 30ہزار میگا واٹ ہے 32ہزار میگا واٹ تک رہنے کی امید ہے جبکہ مجموعی طور پر 25ہزار میگا واٹ سے 27ہزار میگاواٹ تک ہونے کا امکان ہے پاور ڈویژن نے بجلی کی اضافی پیداوار اور طلب کے مطابق پیداوار کو یقینی نہ بنایا تو صارفین کو اضافی لوڈشیڈنگ برداشت کرنا ہوگی ۔

رمضان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -