غیر ملکی دہشتگردوں کا اہم شخصیات کے اغوا کا منصوبہ ‘ صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

غیر ملکی دہشتگردوں کا اہم شخصیات کے اغوا کا منصوبہ ‘ صوبہ بھر میں سکیورٹی ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) غیر ملکی دہشت گردوں کی اہم شخصیات کو اغواء کرنیکا منصوبہ صوبہ بھر کی سیکورٹی ہائی الاٹ رکھنے کا حکم ۔(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز ۔ پولیو ورکز سمیت دیگر اہم شخصیات کے اغواء کا منصوبہ بنا یا ہے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ہے شہروں کے داخلی اور خارجی مراسلوں پر گشت بڑھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -