وسیب کے عوام جنوبی پنجاب نہیں سرائیکستان صوبہ چاہتے ہیں ‘ غلام فرید کوریجہ

وسیب کے عوام جنوبی پنجاب نہیں سرائیکستان صوبہ چاہتے ہیں ‘ غلام فرید کوریجہ

  

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی، نا مہ نگار ) سرا ئیکستان قومی اتحاد کے سر برا ہ و چیئر مین تحریک فرید پا کستان و خانوادہ فرید ؒ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے ضلعی امیر جما عت اسلا می اہل سنت را جن پور قا ری خو رشید احمد رضا کے ہمرا ہ صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ کر پٹ عنا صر کے خلا ف(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

آپر یشن کلین اپ کیا جا ئے سرا ئیکی وسیب کی عوام جنو بی پنجاب نہیں صو بہ سرا ئیکستان چا ہتے ہیں الیکشن 2018میں بھر پو ر حصہ لیں گے سرا ئیکی صو بہ کا بل ہم پیش کر یں گے پنجاب کی بالا دست استحکام پا کستان کیلئے سب سے زیا دہ خطرہ ہے جا گیر دار اور سر ما یہ دار سیا سی قیادت نے وسیب کو پسما ند گی میں دھکیلا نیشنل ایکشن پلا ن چلتے رہنا چا ہیے نیشنل ایکشن پلا ن پر مکمل عمل درآمد ہو تا تو آج آئین اور قانون کی مز ید با لا دستی ہو تی سرا ئیکستا ن صو بہ محاذ سرا ئیکی پا رٹیو ں کے مشتر کہ فر نٹ وقت کی اہم ضرورت پو رے وسیب میں انتخابا ت میں حصہ لیں گے خو دNA195اور PP296سے الیکشن میں حصہ لو ں گا در یں اثنا جا م پور سے مر ید عبا س لنگا ہ کی قیا دت میں وفد نے ملا قات کی احمد پور شر قیہ سے ارا ئیں برا دری کے وفد نے ملا قات کی در یں اثنا سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے قیا م کیلئے ایس کیو آئی کے سر برا ہ نے سرا ئیکی پا رٹیو ں کی قیا دت سے را بطہ کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -