ناکافی طبی سہولیات ‘ کڈنی سنٹر کے سربراہ ڈاکٹر ساجد محمود نے استعفیٰ دیدیا

ناکافی طبی سہولیات ‘ کڈنی سنٹر کے سربراہ ڈاکٹر ساجد محمود نے استعفیٰ دیدیا

  

ملتان ( وقائع نگار ) کڈنی سنٹر ملتان کے سربراہ ڈاکٹر ساجد محمود اشرف نے ہسپتال کے اندر مختلف حالات سے دلبرداشتہ ہوکر استعفیٰ دے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

دیا ہے یہ استعفیٰ انہوں نے کڈنی سنٹر میں آنے والے مریضوں کو دی جانے والی ناکافی طبی سہولیات در پیش مسائل وہسپتال انتظامیہ کی جانب سے نامناسب رویہ سمیت دیگر مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے دیا ہے واضح رہے ڈاکٹر ساجد محمود اشرف نے چار ماہ سے زائد عرصہ بطور کڈنی سنٹر سربراہ کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دئیے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -