نجی ائیر لائن کی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

نجی ائیر لائن کی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

  

ملتان ( نیوز رپورٹر ) جدہ سے ملتان آنیوالی ائیر بلیو کی پرواز871آپریشنل (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

وجوہات کے باعث منسوخ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ائیر بلیو کی ملتان جدہ پرواز 870بھی منسوخ ہوگئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -