سپورٹس گراؤنڈ میں جگہ کم پڑجانے پر علما اور شہریوں نے کچہری فلائی اوور اور ایل ایم کیو روڈ پر نمازجنازہ ادا کی

سپورٹس گراؤنڈ میں جگہ کم پڑجانے پر علما اور شہریوں نے کچہری فلائی اوور اور ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحبزادے،مجلس احراراسلام کے مرکزی رہنما سید عطاء المومن شا ہ بخاری(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کی نماز جنازہ کے موقع پر سپورٹس گراؤنڈ میں جگہ کم پڑ جانے کی وجہ سے علماء کرام و شہریوں نے کچہری فلائی اوور اور ایل ایم کیو روڑ پر نماز جنازہ ادا کی اس موقع پر دونوں اطراف سے آنے والی ٹریفک بند ہو گئی جسے کئی گھنٹوں بعد بحال کیا گیا .

جگہ کم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -