غیرت کے نام پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانیوالے مزید 4ملزم گرفتار

غیرت کے نام پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانیوالے مزید 4ملزم گرفتار

  

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) موضع رسول پور غیرت کے نام پر نوجوان پر تشدداور گندگی پلانے والے مزید چار ملزمان کو تھانہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

راجہ رام پولیس نے گرفتار کر لیا ہے بقیہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

تشدد ملزمان گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -