160چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ‘ شہری لٹنے پر مجبور

160چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ‘ شہری لٹنے پر مجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہو گئے۔ الپہ پولیس کے علاقے میں دو ڈاکووں نے سمیع اللہ سے موٹرسائیکل چھین لیا گلگشت پولیس کے علاقے سجان والاسے نامعلوم افراد نے فیاض کا ٹریکٹر چوری کرلیا کینٹ پولیس(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )