شبقدر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

شبقدر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

  

شبقدر ( نامہ نگار) شبقدر بازار تجاوزات کے خلاف تیسری روز بھی اپریشن جاری۔ متعدد تھڑ ی مسمار کر سر کاری جگہ املاک کو واکزار کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق تین دن سے جاری تجاوزات کے خلاف اپریشن میں اسسٹنٹ کمیشنر کی نگرانی میں ٹی ایم او خامد منصور ٹی او آر عیباداللہ نے دیگر اہلکاروں کے ہمراء دوابہ روڈ پر قائم تجاوزات متعدد تھڑے مسمار کر کیتین مرلہ سر کاری زمین کو واکزار کیا۔ اس موقع پر آپریشن سے متاثرہ چابڑی فروشوں نے اختجاج بھی کیا اور کہا کہ صوبائی گورنمینٹ غریبوں کی منہ سے دووقت کی روٹی چھین نا چاھتا ہیں۔ اس موقع پر ٹی ایم او خامد منصور اور ٹی او آر عباداللہ نے کہا کہ ہم کسی کو بھی بے روز گار کر نا نہیں چاہتے۔لیکن حکومت کے کھلا احکامت پر عمل کر بھی ضروری ہیں ۔اختجاج کی کوئی پروا نہیں۔ ہم حکومتی رٹ قائیم کر کے دم لینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -