حاجی غلام احمد بلور کی حاجی دوست محمد کی وفات پر تعزیت

حاجی غلام احمد بلور کی حاجی دوست محمد کی وفات پر تعزیت

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر غلام احمد بلور میجر دوست محمد (مرحوم ) کے فاتحہ خوانی کیلئے انکے حجر ے لنڈیکوتل گئے سینئر رہنماء نے (مرحوم ) کے چچا ذاد بھائی اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ملک دریا خان اورانکے خاندان کو تعزیت کی اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماوں سمیت کارکنا بھی موجود تھے سینئر رہنماء غلام احمد بلور نے کہا کہ انکے غم اور خوشیاں شریک ہیں اور اس طرح کے موقعوں پر آنا جانا چاہئے

Back to

مزید :

پشاورصفحہ آخر -