احتساب کمیشن عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی سردار مشتاق اور ان کے ساتھیوں کو بری کردیا

احتساب کمیشن عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی سردار مشتاق اور ان کے ساتھیوں کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر) احتساب کمیشن عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی سردار مشتاق اور ان کے ساتھیوں کو بری کردیا یاد رہے کہ سردار مشتاق پر ہری پور میں اراضی کرپشن کیس میں13 کروڑ 72 لاکھ کی کرپشن اور خرد برد کا الزام تھا تاہم الزام ثابت نہ ہونے پر احتساب عدالت نے انہیں ساتھیوں سمیت بری کردیا ۔ احتساب عدالت کا 5 میں یہ پہلا فیصلہ جس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزمان بری کو بری کیا گیا ہے ۔