فضل احد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

فضل احد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

  

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) پاکستان مسلم لیگ کے بزرگ و بانی کارکن میں فضل احد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو وآبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں مختلف سیاسی پرٹیوں کے رہنماؤں اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم فضل اکبر ،فضل معبود ( سابق حولدار ) فضل ربی، بخت کرم کے والد تھے۔ مرحوم کا شمار پاکستان مسلم لیگ کے سینئر کارکنوں میں ہوتا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -